معاذ اللہ

قسم کلام: حرف

معنی

١ - کلمۂ استغفار، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے۔

اشتقاق

معانی حرف ١ - کلمۂ استغفار، جب کوئی بات گستاخی کی کہتے ہیں تو اس وقت بولتے ہیں یعنی خدا اس گستاخی کو معاف کرے۔